Voucher Express: Gift Card and Vouchers for every interest, every passion and everyone
 
Accepted card types - maestro, visa, AMEX, citibank, delta, mastercard, versign secure
Bacs Transfers
Chaps Transfers
Verisign Logo
 

کاروبارکے لئے بہت خوب…

ہم ایک موافق، لچک پذیر اور بھروسے مند خدمت پیش کرتے ہیں – بس اپنی ضرورتوں پر بات چیت کرنے کے لئے ہمیں +44 (0) 1765 607 050 پر کال کریں اور ہر چیز ہمارے اوپر چھوڑ دیں۔ 

واؤچر ایکسپریس - یوکے کے گفٹ کارڈز اور واؤچرز کے لئے انتخاب

بازار کے ایک مستحکم قائد کی حیثیت سے، واؤچر ایکسپریس ان کثیر ملکی کمپنیوں کے لئے ترجیحی انتخاب ہے جو یوکے میں اپنے ملازمین کے تعاون اور ان کی حصولیابیوں کی ستائش کرنا چاہتی ہیں۔

Vouchers
 
 

Marks & Spencer

مارکس اینڈ اسپینسر یوکے کے بہت مشہور خردہ فروشوں میں سے ایک ہے - جو خدمت، کوالٹی، قدروقیمت، جدّت پسندی اور اعتماد کے اپنے بنیادی اقدار کے لئے بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ ہے۔

اس کے اسٹورز میں کپڑے، (خاص طور سے زنانہ زیریں لباس)، غذا اور گھریلو مصنوعات فروخت ہوتے ہیں جو ہر عمر اور ذوق والوں کے لئے باعث کشش ہیں اور ہر ہفتے 10 ملّین سے زیادہ لوگوں کو اپنی جانب راغب کرتے ہیں۔

M&S کے واؤچرز اور کارڈز کاروباری استعمال اور انفرادی تحائف کے لئے ایک مثالی انتخاب بناتے ہیں۔

Marks and Spencers
Marks and Spencers
 
SayShopping
SayShopping

Say Shopping

سے شاپنگ ایک کثیر انتخابی گفٹ واؤچر ہے جو کومیٹ، وول ورتھس، ڈیبین ہیمز اور بوٹس سمیت یوکے کے 12,000 سے زیادہ انتہائی مشہور اور معروف شاپنگ آؤٹ لیٹ پر محیط ہے۔

یہ کثیر المقاصد واؤچر سرگرمی، تفریح طبع میں اور متبادل آؤٹ لیٹس جیسے تھریشرز، تھیئٹر ٹوکنز، JJB اسپورٹس اور یہاں تک کہ کیڈبری گفٹس ڈائرکٹ ميں بھی استعمال ہوسکتا ہے، جس سے ہر فرد کو کچھ نہ کچھ مل ہی جاتا ہے۔ 

 
 
Voucher Express International Site - Design and Construction by NetConstruct Ltd 2008